پاکستان

چاہتے ہیں مسائل پارلیمنٹ کے اندر رہ کر حل کریں ، رئوف حسن

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے ترجمان روف حسن نے کہا ہے کہ چاہتے ہیں پارلیمنٹ کے تمام مسائل پارلیمان کے اندر رہ کر حل کریں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں رف حسن نے کہا کہ ہمارا جلسہ ہر حال میں ہوگا، انتظامہ روڑے اٹکاتی ہے تو ہم نہیں رکیں گے۔انہوں نے کہا کہ […]

Read More