اداریہ کالم

فلسطین کی مستقل رکنیت، یو این جنرل اسمبلی کا بڑا فیصلہ

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینی ریاست کی مکمل رکنیت کی اہلیت کو تسلیم کر لیا ہے۔جمعہ کے روز ایک خصوصی اجلاس میں فلسطین کی مستقل رکن بننے کی اہلیت کو تسلیم کرتے ہوئے سلامتی کونسل کو سفارش کی گئی ہے کہ وہ فلسطین کے مستقل رکن بننے کی قرارداد کا ازسرِنو جائزہ لے […]

Read More