خاص خبریں

مسٹر 10 پرسنٹ! میں کسی شخص یا ملک کیلیے لابنگ نہیں کرتا، زلمے خلیل زاد

واشنگٹن: امریکا کے افغانستان میں سابق نمائندے زلمے خلیل زاد نے سابق صدر آصف زرداری کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں کسی ایک شخص یا کسی ملک کے لیے لابنگ نہیں کرتا اور نہ ہی کسی کا ایجنٹ ہوں۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر زلمے خلیل زاد نے لکھا کہ میں پاکستان کے […]

Read More