مہنگائی وزارت خزانہ کے تخمینہ 5سے 6فیصد سے زیادہ
پاکستان کی ہیڈ لائن افراط زر نومبر 2025میں سال بہ سال کی بنیاد پر 6.1فیصد تک پہنچ گئی جو وزارت خزانہ کے تخمینہ 5 سے 6فیصد سے زیادہ ہے۔ پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس کے اعدادوشمار نے ظاہر کیا۔اکتوبر2025میں کنزیومرپرائس انڈیکس 6.2فیصد ریکارڈ کیا گیا ۔ نومبر 2024میں سی پی آئی 4.9فیصد رہا۔ماہ بہ ماہ کی […]
