پاکستان

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر جناح ہاؤس حملہ طے تھا، شرپسند کا اعتراف

اسلام آباد: جناح ہاؤس لاہور پر حملے میں ملوث شرپسند نے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر جناح ہاؤس پر حملہ طے شدہ تھا۔تحریک انصاف کا فعال کارکن عاشق خان لاہور کا رہائشی ہے، جس کا جناح ہاؤس لاہور میں دہشت گردی پھیلانے اور شرپسندی کا […]

Read More