چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت بغیر کارروائی معطل
راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے معطل ہوگئی۔سائفر کیس کی سماعت کے موقع پر چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ، وکلا کی ٹیم، بہنیں علیمہ خان اور عظمیٰ خانم، ایف آئی اے ٹیم اور پراسیکیوٹرز عدالت پہنچے۔علاوہ ازیں شاہ محمود قریشی کے وکیل بیرسٹر تیمور ملک، […]
