کالم

کینوں حال سناواں دل دا

کل ایک عجیب واقعہ رونما ہوا۔ یہ واقعہ کچھ یوں ہے کہ میں کل شام کے وقت واک کے لیے جا رہا تھا اپنے خیالوں میں مست سوچ میں بہت سے واقعات تھالی سے گرے چاولوں کی طرح بکھرے پڑے تھے ۔بس اپنی مگن میں اردگرد سے کافی بے نیاز سا تھا کہ میری نظر […]

Read More