اب 2 دن میں پاسپورٹ حاصل کریں ، نئی ہدایات جاری
اسلام آباد:امیگریشن ڈائریکٹوریٹ کی نئی ہدایات کے مطابق پاسپورٹ کے اجراءکیلئے ڈیلوری ٹائم میں کمی کردی گئی ہے ۔ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سرکلر جاری کیاگیا ، سرکلر کے مطابق پاسپورٹ کے اجراءکیلئے حکام نے ڈلیوری ٹائم میں کمی کردی ہے ، اب نارمل درخواست […]