کھیل

ہم پاکستان میں کرکٹ کھیلیں گے ، افغان کرکٹرز

افغانستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں رحمن اللہ گرباز اور محمد نبی نے کہا ہے کہ ہم پاکستان میں کرکٹ کھیلیں گے، معلوم نہیں کہ ہمارے بارے میں جھوٹی خبریں کون پھیلاتا ہے۔رحمن اللہ گرباز اور محمد نبی نے ٹورانٹو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دونوں کھلاڑی کینیڈا میں گلوبل ٹی 20 میں مختلف ٹیموں […]

Read More