27اکتوبر ۔یوم سیاہ!
مقبوضہ کشمیر،خطہ جنت نظیرجس کی عوام دہائیوں سے حق خودارادیت کیلئے قربانیاں دے رہی ہے،چاہے وُہ حریت راہنماہوں یاکشمیری نوجوان،خواتین ہوں یابزرگ گزشتہ ساڑھے سات دہائیوں سے بھارتی جبرکاشکار ہیں ۔ وطن عزیز پاکستان نے ہمیشہ اپنے مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے ہر محاذ پر مدد کی اورہرعالمی پلیٹ فارم سمیت اقوام عالم میں مسئلہ کشمیر […]