پاکستان

بلاول سے چینی سفیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال

بلاول سے چینی سفیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے چین کے سفیر جیانگ زیڈ ونگ نے زرداری ہاس اسلام آباد میں ملاقات کی۔بلاول بھٹو اور چینی سفیر کی ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں رہنماں میں دوطرفہ سماجی و ثقافتی رابطوں میں اضافے پر بھی گفتگو ہوئی۔پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے چین کے سفیر جیانگ زیڈ ونگ کے درمیان ملاقات کے موقع پر سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر بھی موجود تھیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے