World

دنیا

ٹرمپ نے نئی مردم شماری کرانے کا حکم دے دیا

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں نئی مردم شماری کرانے کا حکم دے دیا۔امریکی صدر کا کہنا ہے کہ امریکا میں جدید حقائق اور اعداد و شمار کی بنیاد پر نئی مردم شماری کیلئے وزارت تجارت کو ہدایت کر دی ہے۔ مردم شماری کیلئے 2024 انتخابات کے نتائج اور معلومات.

خاص خبریں

اہم ویڈیوز