- الإعلانات -

امریکی وزیر خارجہ کا یمن میں جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم

 امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے یمن میں عرب اتحاد کی طرف سے جنگ بندی کیاعلان پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اس کا خیر مقدم کیا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے حوثی باغیوں پر پر زور دیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کے ایلچی کی نگرانی میں حکومت کے ساتھ مذاکرات شروع کریں۔پومپیو نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ٹویٹ میں کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ سعودی زیر قیادت اتحاد نے یمن میں یک طرفہ فائر بندی کا اعلان کیا ہے