- الإعلانات -

کورونا سے نمٹنے کے لیے مطلوبہ سطح پر تیاری نہ تھی، فرانسیسی صدر

 فرانس کے صدر عمانوئل ماکروں نے ملک میں عمومی لاک ڈاؤن میں آئندہ ماہ 11 مئی تک کے لیے توسیع کر دی ہے۔ اس اقدام کا مقصد کورونا کی وبا کا مقابلہ کرنا ہے۔ انہوں نے باور کرایا کہ احتیاطی اقدامات کی کامیابی ثابت ہو چکی ہے اور یہ سلسلہ جاری رہنا چاہیے۔ماکروں نے اقرار کیا کہ فرانس کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مطلوب اہلیت کے حوالے سے تیار نہیں تھا۔ انہوں نے بتایا کہ ہسپتالوں کو ضخیم دباؤ کا سامنا ہے اور ابھی تک وبا پر قابو نہیں پایا جا سک