World

دنیا

جے شنکر کی چین میں غیرموجودگی: کیا مودی بیجنگ کی ناراضی کے سبب اپنے وزیرِ خارجہ کو انڈیا میں چھوڑ گئے؟

جب 2019 میں ایس جے شنکر انڈیا کے وزیرِ خارجہ بنے تو ایک پیغام ہر طرف گیا کہ نریندر مودی انھیں خاص اہمیت دیتے ہیں۔ گذشتہ سات برس میں جے شنکر انڈیا کی خارجہ پالیسی کے اگلے محاذ پر ہی رہے ہیں۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ ملک سے.

خاص خبریں

اہم ویڈیوز