World

دنیا

اقوام متحدہ: پاکستان نے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کا اسرائیلی اعلان مسترد کردیا

نیویارک:پاکستان نے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کااسرائیلی اعلان مسترد کردیا۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ہوا، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نائب مندوب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان صومالی لینڈ کو آزاد ملک تسلیم کرنے کے اسرائیلی اقدام کو مسترد کرتا ہے، صومالیہ کی.

خاص خبریں

اہم ویڈیوز