- الإعلانات -

اسلام آباد چیلنج کپ کل سے اکبر فٹ بال ٹی اینڈ ٹی، جی ایٹ فور، اسلام آباد میں شروع ہو گا

اسلام آباد چیلنج کپ کل20 دسمبر اتوار سے اکبر فٹ بال ٹی اینڈ ٹی، جی ایٹ فور، اسلام آباد میں شروع ہو گا، افتتاحی روز اکبرکلب اور ہماکلب کی ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ دوپہر دو بجے کھیلاجائے گا،ٹورنامنٹ کا افتتاح پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی کے رکن سکندر خٹک کریں گے۔