- الإعلانات -

اسرائیل کا مشرقی شام میں اسلحہ ڈپو اور فوجی ٹھکانوں پر حملہ

امریکا میں اب پرواز کے ذریعے آنے والے تمام تر مسافروں کو کورونا منفی رپورٹ دکھانا لازمی ہو گی۔امریکی حکام کے مطابق مسافروں کو روانگی سے 3 دن پہلے کی کورونا منفی رپورٹ دینا ہو گی، نئی پالیسی پر 26 جنوری سے عمل درآمد شروع ہو گا۔

امریکی سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پری ونشن کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ سے تمام خطرات ختم نہیں ہوتے تاہم ٹیسٹ اور احتیاطی تدابیر سے سفر محفوظ ہو جا تا ہے۔