- الإعلانات -

امریکی ریاست مشی گن کےاسکول میں طالبعلم کی فائرنگ، 3طلبا ہلاک

امریکی ریاست مشی گن کے اسکول میں 15 سال کے طالبعلم کی فائرنگ سے 3 طلبا ہلاک اور 6 افراد زخمی ہوگئے۔

امریکی ریاست مشی گن کے آکسفورڈ ہائی اسکول میں 15 سال کے طالبعلم نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 طلبا ہلاک اور 6 افرادزخمی ہوگئے۔

زخمیو ں میں ایک ٹیچر بھی شامل ہے جبکہ پولیس کے مطابق حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا ہےاور اس کے قبضے سے ہینڈ گن تحویل میں لے لی گئی۔