- الإعلانات -

اسرائیلی فوج نے سیکیورٹی گشت کے دوران اپنے ہی 2 افسران کومار ڈالا

اسرائیلی فوجی نے مقبوضہ کنارے میں سکیورٹی گشت کے دوران اپنے ہی 2 افسران کو ہلاک کر دیا۔صیہونی فوج نے واقعے کو فرینڈلی فائرنگ قرار دے دیا، فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ افسران کی غلط شناخت ہوئی اور اہلکاروں نے انہیں گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہلاک ہونے والے دونوں میجر تھے۔