World

دنیا

انقرہ کے قریب طیارہ حادثہ، لیبیا کے آرمی چیف عملے کے 4 افراد سمیت جاں بحق

انقرہ:ترکیہ میں انقرہ سے طرابلس کیلئے اڑان بھرنے والا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، طیارہ حادثے میں لیبیا کے فوجی سربراہ سمیت عملے کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ترک وزیر داخلہ نے بتایا کہ طیارہ شام 8 بجکر 10 منٹ پر روانہ ہوا، پھر 8 بجکر 52 منٹ پر.

خاص خبریں

اہم ویڈیوز