لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آج کسی عدالت میں پیش نہ ہونے کی وجہ سے اپنے کارکنوں کیساتھ مصروف دن گزاراسابق وزیراعظم عمران خان پرموجودہ حکومت کی جانب سے سو س سے زائد مقدمات درج کیے گئے ہیں جن میں دہشتگردی اور دیگر دفعات کے مقدمات شامل ہیں ۔ متعدد مقدمات میں انہوں نے حفاظتی ضمانت لے رکھی ہے جبکہ بہت سے مقدمات کی اپیلوں پر سماعت ہورہی ہے ہفتے کے روز عدالت میں کوئی پیشی نہ ہونے کی وجہ سے عمران خان نے زمان پارک میں اپنی رہائش گاہ کے باہر موجود کارکنوں کیساتھ مصرف دن گزار افطارسے قبل سابق وزیراعظم کارکنوں کیلئے بنائے گئے پنڈال میں آئے اور وہاں موجود تحریک انصاف کے کارکنوں کے ساتھ گل مل گئے ۔
خاص خبریں
عمران خان نے کارکنوں کیساتھ مصروف دن گزارا ، روزہ بھی ساتھ ہی افطار کیااور۔۔۔۔
- by Daily Pakistan
- اپریل 2, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 503 Views
- 2 سال ago