Site icon Daily Pakistan

آئی پی پی کے صدر عبدالعلیم خان کا صوبائی نشست چھوڑنے کا امکان

آئی پی پی کے صدر عبدالعلیم خان کا صوبائی نشست چھوڑنے کا امکان

آئی پی پی کے صدر عبدالعلیم خان کا صوبائی نشست چھوڑنے کا امکان

استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان کے پنجاب اسمبلی کی نشست چھوڑنے کا امکان ہے۔ عبدالعلیم خان قومی اسمبلی کی نشست این اے 117 سے قومی اسمبلی میں جائیں گے۔عبدالعلیم خان پی پی 149 کی نشست پر شعیب صدیقی آئی پی پی کے امیدوار ہوں گے۔دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب بنتی ہیں تو وہ این اے 119 کی نشست خالی کر دیں گی اور این اے 119 کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن خواجہ سعد رفیق کو ٹکٹ دے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ ضمنی انتخابات میں استحکام پاکستان پارٹی اور ن لیگ مل کر الیکشن لڑیں گے۔

Exit mobile version