پاکستان

اسلام آباد میں پلانٹ فراٹرنٹی مہم کا آغاز ،ایتھوپین سفیر کی خصوصی شرکت

اسلام آباد(نوابزادہ شاہ علی)سی ڈی اے نے F-9 پارک اسلام آباد میں ایتھوپین ایمبیسی کی ‘پلانٹ فراٹرنٹی مہم کی میزبانی کی کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے انوائرمنٹ ونگ نے "پلانٹ فراٹرنٹی” مہم (شجرکاری کے ذریعے بھائی چارے کو فروغ دینا) کے آغاز کے موقع پر فاطمہ جناح پارک، F-9، اسلام آباد میں ایتھوپیا […]

Read More
پاکستان

خیبر پختونخوا: بارشوں و سیلاب میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو 20 لاکھ، زخمیوں کو 5 لاکھ دینے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے بارشوں اور سیلاب سے حادثات میں صوبے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو 20 لاکھ روپے فی کس اور زخمیوں کو 5 لاکھ روپے فی کس امداد دینے کا فیصلہ کر لیا۔ یہ فیصلہ پشاور میں سیلاب متاثرین کے حوالے سے ہونے والے خیبر پختونخوا کابینہ کے اجلاس میں کیا […]

Read More
پاکستان

چینی صنعتوں کو سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہیں: وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چینی صنعتوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہیں۔یہ بات انہوں نے چینی کمپنی کے وفد سے ملاقات میں کہی ہے۔اس موقع پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اور چین ہر مشکل میں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہے ہیں۔ انہوں نے […]

Read More
پاکستان

چینی وزیر خارجہ وانگ ای اسلام آباد پہنچ گئے

چین کے وزیرِ خارجہ وانگ ای پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای کا اسلام آباد پہنچنے پر استقبال کیا۔دورے کے دوران چھٹا پاک چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ اسلام آباد میں ہو گا۔چین کے وزیرِ خارجہ پاکستانی ہم منصب اسحاق […]

Read More
پاکستان

ہم نے شرافت اور ووٹ کی تکریم قائم کرنا ہے: سلمان اکرم راجہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ ہم نے ملک میں شرافت اور ووٹ کی تکریم کو قائم کرنا ہے۔یہ بات انہوں نے لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران کہی ہے۔سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ فریب پر مبنی جبر کے اس نظام کے خلاف جدوجہد […]

Read More
پاکستان

سینیٹ میں پیٹرولیم ایکٹ میں ترمیم منظور

ایوانِ بالا سینیٹ نے پیٹرولیم ایکٹ میں ترمیم منظور کر لی، یہ پیٹرولیم ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظور ہو کر آیا ہے۔بل کے مطابق حکومت آئی ٹی اور ریئل ٹائم کے ذریعے پیٹرولیم مصنوعات کی ڈیجیٹل ٹریکنگ اور ذخائر کی نگرانی کرے گی، پیٹرولیم مصنوعات کی پیٹرول اسٹیشن و ذخیرے کی جگہ تک […]

Read More
پاکستان

بانی نے قومی ڈائیلاگ کا نہیں کہا، حکومت خوف سے ایسی خبریں چلا رہی ہے، علیمہ خان

بانیٔ پی ٹی آئی کی ہمشیرہ نورین خان نے کہا ہے کہ بانی نے قومی ڈائیلاگ کا کبھی نہیں کہا۔علیمہ خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور موجودہ حکومت خوف کی وجہ سے ایسی خبریں چلا رہے ہیں۔عظمٰی خان کا کہنا تھا کہ اب ڈائیلاگ یا مذاکرات کی بجائے تحریک چلے گی۔نورین نیازی […]

Read More
پاکستان

وزیر اعلیٰ سندھ کا بارشوں کے دوران متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم

وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مون سون بارشوں کے دوران متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم دے دیا۔ترجمان وزیرِ اعلیٰ سندھ عبدالرشید چنا کے مطابق وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شدید بارشوں کے پیشِ نظر ریسکیو اور انتظامیہ کو متحرک رہنے کی ہدایت کر دی۔انہوں نے میئر […]

Read More
پاکستان

کراچی، گلستانِ جوہر میں گھر کی دیوار گر گئی، 4 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر بلاک 12 میں گھر کی دیوار گرنے کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد میں اضافہ ہو گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق گھر کی دیوار گرنے کے حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہو گئی۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں […]

Read More
پاکستان

سیلاب کا کوئی بھی حکومت اکیلے مقابلہ نہیں کر سکتی: سیعد غنی

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سیلاب کا کوئی بھی حکومت اکیلے مقابلہ نہیں کر سکتی۔سعید غنی نے اپنے بیان میں کہا کہ گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں سیلاب میں جاں بحق افراد کے ورثاء سے اظہار ہمدردی کرتے ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ اس قسم کے سانحات میں کوئی حکومت بھی تنہا […]

Read More