اسلام آباد:اسلام آباد،پنجاب میں آج سے سمارٹ لاک ڈاؤن دوبارہ نافذ کردیا گیاتمام دکانیں، مارکیٹس اور شاپنگ مالز روزانہ رات 8 بجے بند کیے جائیں گے، نوٹیفکیشن جاری،ریسٹورنٹس کریانہ اور فوڈ آؤٹ لیٹس رات 10 بجے تک بند کرنا ہونگےشادی ہالز مارکیز اور تقریباتی مقامات رات 10 بجے بند کیے جائیں گے،
