خاص خبریں

خیبر پختونحوا: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 خوارج ہلاک

سیکورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں مختلف کارروائیوں کے دوران 11 خوارج کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ اطلاعات پر کارروائیاں کی گئیں۔سیکورٹی فورسز کے میر علی میں آپریشن کے دوران میں 5 خوارج مارے گئے ایک اور کارروائی […]

Read More
خاص خبریں

کوئٹہ: پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 21 زخمی

کوئٹہ میں ڈبل روڈ کے قریب پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 21 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر واقع بڑیچ مارکیٹ کے سامنے پولیس گاڑی کے قریب دھماکا ہوا، دھماکا خیز مواد جائے وقوعہ پر کھڑی موٹر سائیکل میں نصب […]

Read More
خاص خبریں

قرضوں سے ترقی نہیں ہوتی، دعا ہے موجودہ آئی ایم ایف پروگرام آخری ہو: شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں پرائم منسٹر ڈیجیٹل یوتھ ہب کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قرضوں سے ترقی نہیں ہوتی، دعا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ کا موجودہ پروگرام آخری پروگرام ہو، ہمارے قرضے 77 سالوں میں بڑھے ہیں، آخری حد تک آپ کو قرضوں سے […]

Read More
خاص خبریں

گوادر میں نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

گوادر: پسنی اورماڑہ کے درمیان کلمت کے علاقے میں نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کر کے 6 افراد کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق نامعلوم حملہ آوروں نے 6 افراد کو اندھا دھند فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتارا، 5 افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ ایک زخمی نے ہسپتال میں دوران علاج دم […]

Read More
خاص خبریں

حکومت سولر صارفین سے بجلی خریدنے کی قیمتیں کم کرنے سے پیچھے ہٹ گئی

حکومت سولر صارفین سے بجلی خریدنے کی قیمتوں کو کم کرنے سے پیچھے ہٹ گئی۔وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ کابینہ نے سولر نیٹ میٹرنگ صارفین سے متعلق نئی پالیسی منظور نہیں کی، کابینہ نے ہدایت جاری کی ہے کہ اس پالیسی پر دوبارہ غور کیا جائے۔اویس لغاری نے کہا کہ سولر نیٹ میٹرنگ […]

Read More
خاص خبریں

وفاقی وزیر خزانہ کا آئی ایم ایف پروگرام پر سختی سے کاربند رہنے کا عزم

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف پروگرام پر سختی سے کاربند رہنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔آئی ایم ایف معاہدہ ہونے کے بعد نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ٹیکس، توانائی اور سرکاری اداروں سے متعلق اصلاحات جاری رکھیں گے۔ انہوں […]

Read More
خاص خبریں

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب، سٹاف لیول معاہدہ طے

اسلام آباد:پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان 2 ارب ڈالر قرض کا سٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے جس کے بعد پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پہلے جائزے کیلئے سٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے، عالمی مالیاتی فنڈ کے مطابق آئی […]

Read More
خاص خبریں

قائد اعظم یونیورسٹی میں سانحہ جعفر ایکسپریس متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لیے امن واک

اسلام آباد: قائد اعظم یونیورسٹی میں سانحہ 11 مارچ کی مذمت کے لیے امن واک کا انعقاد ۔قائد اعظم یونیورسٹی میں سانحہ جعفر ایکسپریس کے متاثرین  سے اظہار یکجہتی کے لیے امن واک کا قیام امن واک کا قیام قائدا اعظم یونیورسٹی کے نیشنل انسٹیٹیوٹ اف سائیکالوجی کے زیر اہتمام کیا گیا امن واک میں […]

Read More
خاص خبریں

راولپنڈی وومن یونیورسٹی میں جعفر ایکسپریس متاثرین سے اظہار یکجہتی کیلئے امن واک

راولپنڈی :راولپنڈی وومن یونیورسٹی میں امن واک کا انعقاد ،وومن یونیورسٹی راولپنڈی مین میں سانحہ جعفر ایکسپریس کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لیے امن واک کا انعقاد کیا گیا،واک میں مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے اساتذہ اور طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔شرکا کے شرکا نے سانحہ جعفر ایکسپریس اور […]

Read More
خاص خبریں

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے والدہ کی نماز جنازہ خود پڑھائی

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اپنی والدہ کی نماز جنازہ خود پڑھائی، نماز جنازہ میں صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف سمیت اعلی عسکری و سول حکام نے شرکت کی نماز جنازہ کے موقع پر ملکی قیادت نے […]

Read More