Site icon Daily Pakistan

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے والدہ کی نماز جنازہ خود پڑھائی

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے والدہ کی نماز جنازہ خود پڑھائی

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے والدہ کی نماز جنازہ خود پڑھائی

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اپنی والدہ کی نماز جنازہ خود پڑھائی، نماز جنازہ میں صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف سمیت اعلی عسکری و سول حکام نے شرکت کی نماز جنازہ کے موقع پر ملکی قیادت نے جنرل عاصم منیر سے تعزیت کا اظہار کیا اور ان کی والدہ کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی، جنازے میں سینئر سیاسی و عسکری شخصیات کے علاوہ عوام کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔

Exit mobile version