Site icon Daily Pakistan

احتجاج کے بعد خیبر پختونخوا کے پرائمری سکولوں میں تدریسی عمل بحال

احتجاج کے بعد خیبر پختونخوا کے پرائمری سکولوں میں تدریسی عمل بحال

احتجاج کے بعد خیبر پختونخوا کے پرائمری سکولوں میں تدریسی عمل بحال

خیبر پختون خوا کے پرائمری اسکولوں میں تدریسی عمل بحال ہو گیا۔احتجاج کے بعد اساتذہ نے اسکولوں میں پڑھانا شروع کر دیا۔تعلیمی سلسلہ بحال ہونے پر طلبا اور والدین نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ٹیچرز ایسوسی ایشن کی کال پر صوبے بھر کے اسکولوں میں 4 روز تک تدریسی عمل معطل رہا۔پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اپ گریڈیشن کے مطالبے پر عمل کے لیے حکومت نے ایک ماہ کا وقت مانگا ہے۔

Exit mobile version