Site icon Daily Pakistan

اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں تین ہفتوں کی توسیع

ٹرمپ ایرانی تجاویز سے غیر مطمئن، ایران کا نئی ترمیم شدہ تجاویز کیلئے سپریم لیڈر سے مشاورت کا فیصلہ

اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنٹرمپ ایرانی تجاویز سے غیر مطمئن، ایران کا نئی ترمیم شدہ تجاویز کیلئے سپریم لیڈر سے مشاورت کا فیصلہ گ بندی میں تین ہفتوں کی توسیع

نیویارک :امریکی صدر ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل اور لبنان کے درمیان جاری جنگ بندی میں مزید تین ہفتوں کی توسیع کر دی گئی ہے۔
وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ اسرائیلی وزیر اعظم اور لبنان کے صدر جوزف عون کی میزبانی کے منتظر ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اوول آفس میں اسرائیل اور لبنان کے سفیروں سے ان کی ملاقات مثبت اور تعمیری رہی۔
صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا لبنان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہے تاکہ وہ خود کو حزب اللہ سے محفوظ رکھ سکے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ خطے میں امن و استحکام کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔

Exit mobile version