Site icon Daily Pakistan

افغانستان میں دہشتگرد تنظیموں سے متعلق عالمی خدشات دور نہیں کیے جاسکے،نگران وزیر خارجہ

فلسطینیوں کی نسل کشی پر اسرائیل کو قابل احتساب قرار دینا چاہیے، وزیر خارجہ

فلسطینیوں کی نسل کشی پر اسرائیل کو قابل احتساب قرار دینا چاہیے، وزیر خارجہ

نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں دہشتگرد تنظیموں سے متعلق عالمی خدشات دور نہیں کیے جاسکے۔نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے ای سی او وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان ایک اہم موڑ پر کھڑا ہے، پرامن، خوشحال افغانستان کیلئے پاکستان ای سی او ممالک کے ساتھ کام کرنےکا منتظر ہے۔انہوں نے کہا کہ علاقائی تجارتی انضمام کی حمایت کیلئے پرعزم کوششیں کرنے کی ضرورت ہے۔

Exit mobile version