Site icon Daily Pakistan

افغان طالبان رجیم کی دو بریگیڈ ہیڈکوارٹر کو مؤثر فضائی حملوں کے ذریعے نشانہ بنا کر مکمل تباہ کر دیا گیا

راولپنڈی : افغان طالبان رجیم کی کابل میں اہم ملٹری تنصیبات بشمول دو بریگیڈ ہیڈکوارٹر کو مؤثر فضائی حملوں کے ذریعے نشانہ بنا کر مکمل تباہ کر دیا گیا ، سیکیورٹی ذرائعافغان طالبان رجیم کی بلا اشتعال جارحیت کا فضائی اور زمینی دونوں سطح پر مؤثر اور فیصلہ کن جواب دیا جا رہاہے ، سیکیورٹی ذرائع افواج پاکستان کسی بھی جارحیت کیخلاف مکمل طور پر تیار اور بھر پور جواب دینےکی صلاحیت رکھتی ہے ، سیکیورٹی ذرائع

Exit mobile version