Site icon Daily Pakistan

اماراتی ائیر لائن کا پاکستان سے عملہ بھرتی کرنے کا اعلان ،لیکن کن شہروں میں ہوگی ؟ جانیں

اماراتی ائیر لائن کا پاکستان سے عملہ بھرتی کرنے کا اعلان ،لیکن کن شہروں میں ہوگی ؟ جانیں

اماراتی ائیر لائن کا پاکستان سے عملہ بھرتی کرنے کا اعلان ،لیکن کن شہروں میں ہوگی ؟ جانیں

اسلام آباد: یو اے ای کی فضائی کمپنی ایمریٹس ائیر لائنز نے پاکستان سے عملہ بھرتی کرنے کااعلان کردیا ۔پاکستان کے دو شہروں اسلام آباد ، اور کراچی سے عملہ بھرتی کریگی ، فضائی کمپنی کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ اسلا م آباد میں 17 مئی اور کراچی میں 19 مئی کو بھرتیاں کی جائیںگی ۔انٹرویوز اور دیگر طریقہ کار کا آغاز ان تاریخوں پر صبح نو بجے شروع ہوگا۔ صرف انہیں امیدواروں کو انٹرویو کیلئے بلایا جائیگا جو ایمریٹس ائیر لائنز کی ویب سائٹ کے ذریعے نوکری کیلئے اپلائی کرینگے

Exit mobile version