اماراتی ائیر لائن کا پاکستان سے عملہ بھرتی کرنے کا اعلان ،لیکن کن شہروں میں ہوگی ؟ جانیں
اسلام آباد: یو اے ای کی فضائی کمپنی ایمریٹس ائیر لائنز نے پاکستان سے عملہ بھرتی کرنے کااعلان کردیا ۔پاکستان کے دو شہروں اسلام آباد ، اور کراچی سے عملہ بھرتی کریگی ، فضائی کمپنی کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ اسلا م آباد میں 17 مئی اور کراچی میں 19 مئی کو بھرتیاں […]