Site icon Daily Pakistan

امریکا میں چین سے آئی الیکٹرانکس درآمدات پر ٹیرف سے چھوٹ

امریکا میں چین سے آئی الیکٹرانکس درآمدات پر ٹیرف سے چھوٹ

امریکا میں چین سے آئی الیکٹرانکس درآمدات پر ٹیرف سے چھوٹ

امریکا نے چین سے آئے اسمارٹ فونز، کمپیوٹرز اور دیگر الیکٹرانکس درآمدات کو اضافی ٹیرف سے چھوٹ دے دی۔ چین پر 145 فیصد ٹیرف لگانے کے بعد امریکا میں بیجنگ سے آنے والی درآمدی اشیا پر چھوٹ کی خبر سامنے آئی ہے۔
امریکی کسٹمز اور بارڈر پروٹیکشن ایجنسی نے ٹیرف سے مستثنی اشیا کی فہرست شائع کردی۔ امریکا کی طرف سے چین کی مستثنی اشیا پرٹیکس چھوٹ سے ایپل اور ڈیل سمیت بڑی امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں کو فائدہ ہوگا۔

Exit mobile version