سعودی عرب اسلامی جمہوریہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی علاقوں میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور جھڑپوں پر تشویش کا اظہار کرتا ہے۔
مملکت دونوں ممالک سے تحمل، ضبطِ نفس اور بات چیت کے ذریعے معاملات حل کرنے کی اپیل کرتی ہے تاکہ حالات مزید نہ بگڑیں اور خطے میں امن و استحکام برقرار رہے۔ سعودی عرب اس بات کی بھی یقین دہانی کراتا ہے کہ وہ ہر اُس علاقائی اور بین الاقوامی کوشش کی حمایت کرتا ہے […]