Site icon Daily Pakistan

انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ مستعفی

انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ مستعفی

انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ مستعفی

کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے باعث عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وہ راولپنڈی ڈویڑن میں انتخابی دھاندلی کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں اور خود کو پولیس کے حوالے کر دیتے ہیں۔ کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے کہا کہ میں اپنے ضمیر کا بوجھ اتار رہا ہوں، آج صبح نماز کے دوران خودکشی کی کوشش بھی کی۔

Exit mobile version