Site icon Daily Pakistan

انٹر بینک ، ڈالر 278 روپے 30 پیسے کا ہوگیا

انٹر بینک ، ڈالر 278 روپے 30 پیسے کا ہوگیا

انٹر بینک ، ڈالر 278 روپے 30 پیسے کا ہوگیا

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 4 پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 30 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 34 پیسے کا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان اب تک برقرار ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 497 پوائنٹس کے اضافے سے 78 ہزار 242 پر آ گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 77 ہزار 745 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Exit mobile version