انٹر بینک: ڈالر 280 روپے 90 پیسے کا ہوگیا
انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 13 پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے سستا ہو کر 280 روپے 90 پیسے کا ہوگیا۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دکھائی دے رہا ہے۔بازار حصص کا 100 انڈیکس 458 پوائنٹس کی کمی سے ایک لاکھ 17 ہزار 972 پر آگیا۔علاوہ […]