Site icon Daily Pakistan

ایس پی انوسٹی گیشن میانوالی کا پائی خیل کے علاقہ میں ہونے والی ڈکیتی کی جائے وقوعہ کا معائنہ

ایس پی انوسٹی گیشن میانوالی نے پائی خیل کے علاقہ میں گھر میں ہونے والی ڈکیتی کی جائے وقوعہ کا معائنہ کیا تھانہ پائی خیل کے

ایس پی انوسٹی گیشن میانوالی نے پائی خیل کے علاقہ میں گھر میں ہونے والی ڈکیتی کی جائے وقوعہ کا معائنہ کیا
تھانہ پائی خیل کے علاقہ میں گزشتہ رات کو گھر میں ہونے والی 35 لاکھ روپے اور طلائی زیورات کی ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے۔ ایس پی انوسٹی گیشن میانوالی ضیاء اللہ نے جائے وقوعہ کا معائنہ کیا اور ڈی ایس پی سرکل موسیٰ خیل محمد جہانگیر جوئیہ اور ایس ایچ او تھانہ پائی خیل ، فرانزک اور انوسٹی گیشن ٹیموں کو ہدایات دیں۔ایس پی انوسٹی گیشن میانوالی نے مدعی کو یقین دلایا کہ بہت جلد ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کر لیا جائے گا اور مال مسروقہ برآمد کرلیا جائے گا۔

Exit mobile version