پاکستان جرائم

راولپنڈی سے اغوا ہونے والے شہری کو صوابی سے بازیاب کروالیا گیا

راولپنڈی پولیس کا کہنا ہے کہ مغوی شہری کی بازیابی کیلیے پولیس نے صوابی میں آپریشن کیا، جس کے دوران مغوی شہری بحفاظت بازیاب کروالیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایک اغوا کار کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ اغوا کاروں کی فائرنگ سے سب انسپکٹر زخمی ہوگیا اور ملزمان فرار ہوگئے۔ راولپنڈی پولیس کا […]

Read More
پاکستان جرائم

کراچی کی جیل میں بھارتی قیدی نے خودکشی کرلی

کراچی کی ڈسٹرکٹ جیل ملیر میں بھارتی قیدی گورو ولد رام آنند نے خودکشی کرلی۔ جیل انتظامیہ کے مطابق بھارتی قیدی جیل کے واش روم میں گیا اور پھندا لگا کر خود کشی کی۔ جیل انتظامیہ کے اعلامیے کے مطابق بھارتی قیدی کے خودکشی کے واقعے کے حوالے سے مزید معلومات حاصل کی جارہی ہیں۔ […]

Read More
پاکستان جرائم

محمد خان قتل، 2 افراد پر پرتشدد بدامنی پھیلانے کے الزامات عائد

والسال میں محمد خان کے قتل کی جاری تحقیقات کے سلسلے میں 2 افراد پر پرتشدد بدامنی پھیلانے اور چاقو رکھنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ ویسٹ مڈلینڈز پولیس پریس ریلیز کے مطابق 31 سالہ عامر خان اور 25 سالہ محمد امرن خان کو ابتدائی سماعت کیلیے گزشتہ روز برمنگھم مجسٹریٹ کورٹ میں پیش […]

Read More
پاکستان جرائم

سیکریٹری انفارمیشن پی ٹی آئی فوزیہ صدیقی جیل سے رہا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیکریٹری انفارمیشن فوزیہ صدیقی کو جیل سے رہا کردیا گیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے آج فوزیہ صدیقی کی ضمانت منظور کی تھی۔ خیال رہے کہ فوزیہ صدیقی کے خلاف ملکی اداروں کے خلاف بیان دینے کا الزام تھا۔

Read More
پاکستان جرائم

خیرپورناتھن شاہ : ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے 2 نوجوان جاں بحق

اندرون سندھ کے علاقے خیرپورناتھن شاہ میں ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے دو نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ مین روڈ پر تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، حادثے کے نتیجے میں 2 نوجوان موقع پر ہی جاں بحق، ہوگئے ۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ حادثے کے بعد ٹرک […]

Read More
پاکستان جرائم

منگچر میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

بلوچستان کے علاقے منگچر میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ اسسٹنٹ کمشنر منگچر کے مطابق فائرنگ کا واقعہ منگچر کے علاقے کلی ملنگ زئی میں پیش آیا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق پنجاب کے علاقے صادق آباد سے ہے۔

Read More
پاکستان جرائم

پولیس نے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا، 8 کلو دھماکہ خیز مواد برآمد

ایس ایس پی غلام سرور نے کہا ہے کہ نصیر آباد میں پولیس نے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا، پولیس نے 8 کلو دھماکہ خیز مواد برآمد کیا۔ایس ایس پی غلام سرور نے کہا کہ دھماکہ خیز مواد پولیس تھانہ سٹی کی حدود پٹ فیڈ پل جھکڑا محلہ میں جھاڑیوں میں رکھا گیا […]

Read More
پاکستان جرائم

شمالی وزیرستان اور ٹانک میں کرفیو نافذ

خیبر پختونخوا کے اضلاع شمالی وزیرستان اور ٹانک میں کرفیو نافذ کردیا گیا۔اعلامیے کے مطابق شمالی وزیرستان اور ٹاک کے اضلاع میں کرفیو نافذ کیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر کے اعلامیے کے مطابق شمالی وزیرستان میں رزمک میں نواز کوٹ پل سے ڈنکن تک کل سے کرفیو ہوگا۔اعلامیے کے مطابق ڈنکن سے میلوگئی پل تک بھی […]

Read More
پاکستان جرائم

کھانا دیر سے دینا جرم بن گیا، بیٹے نے ماں کو قتل کردیا

گجرات کے گاں مراڑیاں میں وقت پر کھانا نہ ملنے پر بیٹے نے ماں کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے ماں سے کھانا مانگا، ماں نے کہا کہ کچھ دیر آرام کرلوں، جس پر ملزم نے غصے میں لوہے کی راڈ ماں کو مار دی۔پولیس کا کہنا ہے کہ سر میں چوٹ لگنے اور […]

Read More
پاکستان جرائم

بھکر: باپ نے چار سالہ بیٹے پر تشدد کرکے اسکی ٹانگ توڑ دی

بھکر کے علاقے نبو والا میں باپ نے چار سالہ بیٹے پر تشدد کرکے اس کی ٹانگ توڑ دی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی بیوی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ ملزم کو گرفتار کرلیا۔بچے کی ماں نے الزام عائد کیا ہے کہ باپ بچے کو زبردستی اپنے ساتھ لے […]

Read More