Site icon Daily Pakistan

ایوان صدر میں آئینی ترمیم پر دستخط کی تقریب آج ہوگی

ایوان صدر میں آئینی ترمیم پر دستخط کی تقریب آج ہوگی

ایوان صدر میں آئینی ترمیم پر دستخط کی تقریب آج ہوگی

ایوان صدر میں 26ویں آئینی ترمیم پر دستخط کی تقریب ملتوی کر دی گئی، تقریب آج ہو گی۔آئینی ترمیم پر دستخط کی تقریب صبح ساڑھے 6 بجے ہونا تھی تاہم تاخیر کے باعث تقریب اب دن کے کسی بھی وقت منعقد کی جائے گی۔آئینی ترمیم پر دستخط کی تقریب میں پارلیمنٹرینز بھی شریک ہوں گے۔واضح رہے کہ سینیٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد قومی اسمبلی نے بھی ترمیم کی شق وار منظوری دی تھی۔

Exit mobile version