Site icon Daily Pakistan

برازیل میں پہاڑ سیاحوں پر آگرا، 5 افراد ہلاک، 20 لاپتہ

برازیل میں پہاڑ سیاحوں پر آگرا، 5 افراد ہلاک، 20 لاپتہ

برازیل میں پہاڑ کا ایک حصہ سیاحوں کی کشتی پر گرنے سے 5 افراد ہلاک اور 9 شدید زخمی ہو گئے۔

برازیل کے مشہور سیاحتی مقام پر پہاڑ کا ایک حصہ سیاحوں کی کشتی پر آن گرا جس کے نتیجے میں کم ازکم 5 افراد ہلاک اور 9 شدید زخمی ہو گئے، واقعے میں 20 سیاح لاپتہ بھی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں : نائیجیریا میں مسلح ڈاکوؤں کے حملے میں 200 افراد جاں بحق

رپورٹس کے مطابق حکام نے آبشار کے ساتھ پہاڑی حصے کو خستہ حال قرار دیا تھا لیکن سیاحوں کوگھمانے والے گائیڈز نے مبینہ طور پر ہدایات کو نظر انداز کیا اور انہیں اس طرف لے آئے۔

Exit mobile version