Site icon Daily Pakistan

برسلز روانگی سے قبل بلاول بھٹو کا نواز شریف کیلئے پھولوں کا تحفہ

برسلز روانگی سے قبل بلاول بھٹو کا نواز شریف کیلئے پھولوں کا تحفہ

برسلز روانگی سے قبل بلاول بھٹو کا نواز شریف کیلئے پھولوں کا تحفہ

برطانیہ کا دورہ مکمل کرکے برسلز روانگی سے قبل چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ ن کے سربراہ و سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کے لیے پھولوں کا تحفہ بھیجا ہے۔
بلاول بھٹو زرداری نے پھولوں کے تحفے کے ساتھ نواز شریف کے لیے جلد صحت یابی اور نیک خواہشات کا پیغام بھی بھیجا۔پاکستان ہائی کمیشن کے عملے نے گلدستہ نواز شریف کی رہائش گاہ ایون فیلڈ ہاوس پہنچایا۔واضح رہے کہ بلاول بھٹو اپنے دورے کے دوران مصروفیات کے باعث نواز شریف سے ملاقات نہیں کر سکے۔

Exit mobile version