Site icon Daily Pakistan

بلاول بھٹوکے مشن کو مکمل کرنے کے لۓ کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے

بلاول بھٹوکے مشن کو مکمل کرنے کے لۓ کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے

بلاول بھٹوکے مشن کو مکمل کرنے کے لۓ کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے

پیپلز پارٹی کے رہنمإ چودھری محمد سعید اعوان اور چودھری افضال نے کہا ہے کہ آنے والا وقت پیپلز پارٹی کا ہے اور پارٹی چیٸرمین بلال بھٹو زرداری ملک کے اگلے وزیراعظم ہونگے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کے سلسلہ میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرے ہوۓ کیا۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پاٹی شہید بھٹو اور بے نظیر بھٹو کے مشن کو جاری رکھے ہوۓ ہے جس کی تکمیل بلاول بھٹو کرینگے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی ملک کی بڑی عوامی و سیاسی جماعت ہے جس کے کارکن اپنے قاٸدین کے مشن کو مکمل کرنے کے لۓ کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے۔انہوں نے کہا کہ آٸندہ الیکشن میں پاکستان پیپلز پارٹی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی اور بلاول بھٹو ملک کے وزیراعظم بنیں کے جن کی قیادت میں ملک ترقی کریگا

Exit mobile version