Site icon Daily Pakistan

بلاول بھٹو آج رات نیو یارک یو این ہیڈ کوارٹر میں ایک اہم پریس بریفنگ دیں گے

بلاول بھٹو آج رات نیو یارک یو این ہیڈ کوارٹر میں ایک اہم پریس بریفنگ دیں گے

بلاول بھٹو آج رات نیو یارک یو این ہیڈ کوارٹر میں ایک اہم پریس بریفنگ دیں گے

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری پاکستان کے ایک اعلی سطح کے پارلیمانی وفد کی سربراہی کر رہے ہیں۔
وہ آج بروز منگل اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں جنوبی ایشیا میں ہونے والی حالیہ پیشرفت پر ایک اہم پریس بریفنگ دیں گے۔
یہ پریس بریفنگ یو این پریس بریفنگ روم، نیویارک میں مقامی وقت کے مطابق دوپہر ایک بج کر پندرہ منٹ پر ہوگی۔ جبکہ پاکستان میں اسکے ٹائمنگ رات سوا 10 سے سوا 11 ہوگا۔

Exit mobile version