بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو طلب کر لیا گیا۔بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ اجلاس گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے بلایا ہے۔بیان کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو سہ پہر 3 بجے طلب کیا گیا ہے۔بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں نومنتخب ارکان حلف اٹھائیں گے۔