بنوں کے علاقے جانی خیل میں گاڑی پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق لاشوں اور زخمی افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں شناخت کا عمل جاری ہے۔فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔
بنوں ، گاڑی پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ، 4 زخمی

بنوں ، گاڑی پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ، 4 زخمی