Site icon Daily Pakistan

بیرون ملک سے آئے شہریوں کو لوٹنے والے گینگ کےمزید 02 ملزمان گرفتار

بیرون ملک سے آئے شہریوں کو لوٹنے والے گینگ کےمزید 02 ملزمان گرفتار

بیرون ملک سے آئے شہریوں کو لوٹنے والے گینگ کےمزید 02 ملزمان گرفتار

بیرون ملک سے آئے شہریوں کو لوٹنے والے گینگ کےمزید 02 ملزمان گرفتار کر لیئے گئے اب تک گینگ کے 04ملزمان گرفتار کیے جاچکے ہیں جبکہ ایک ملزم پولیس پر فائرنگ کے دوران ہلاک ہوچکا ہے ،گرفتار ملزمان میں غلام عباس اور عمران شامل ہیں، ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا گینگ کے ملزمان رابری اورڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ہیں ،
ملزمان نے راولپنڈی میں بیرون ملک سے واپس آنے والے شہریوں کو لوٹنے کی متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے، ملزمان پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کے بھیس میں بیرون ملک سے آئے شہریوں کو لوٹتے تھے،متعدد وارداتوں کے انکشاف پر ملزمان کو شناخت پریڈ کے لیے جیل منتقل کیاجا رہا ہے ملزمان کی گرفتاری پر ایس پی پوٹھوہار ملک طارق محبوب کی ایس ایچ او ریس کورس اور ٹیم کو شاباش،

Exit mobile version