راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس 2 کی سماعت ہوئی ہے۔عدالت نے مسلسل غیر حاضری پر بشری بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ عدالت نے بشری بی بی کے ضامن کو بھی نوٹس جاری کر دیا ہے۔
توشہ خانہ 2 ، بشریٰ کے وارنٹ گرفتاری جاری

توشہ خانہ 2 ، بشریٰ کے وارنٹ گرفتاری جاری