Site icon Daily Pakistan

جنگ کا نواں روز، ایران کے دبئی اور عراق پر ڈرون حملے،ایک پاکستانی جاں بحق

جنگ کا نواں روز، ایران کے دبئی اور عراق پر ڈرون حملے،ایک پاکستانی جاں بحق

جنگ کا نواں روز، ایران کے دبئی اور عراق پر ڈرون حملے،ایک پاکستانی جاں بحق

تہران :ایران نے دبئی اور عراق میں ڈرون حملے کیے جس کے جواب میں اسرائیل کی جانب سے تہران میں ایک آئل ڈپو پر بمباری کی گئی ہے۔دبئی میڈیا آفس کے مطابق ایرانی ڈرون دبئی مرینا کے ایک مرینا ٹاور سے ٹکرا گیا جس کے بعد عمارت میں آگ بھڑک اٹھی۔ واقعے کے نتیجے میں ملبہ گرنے سے ایک پاکستانی شہری جاں بحق ہو گیا۔
دوسری جانب ایربل میں ایک اور امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق کرد عراق میں ایربل انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا جس کے بعد متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں اور علاقے میں آگ کے شعلے بلند ہوتے دیکھے گئے۔

Exit mobile version